the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آج ریاستی اسمبلی میں تلگو دیشم پارٹی اور حکمران جماعت ٹی آر ایس ارکان کے درمیان شدید بحث ہوئی۔ جسکے سبب اجلاس کو بار بار ملتوی کیا جا رہا ہے۔ چنانچہ آج تلگو دیشم رکن اسمبلی ریونت ریڈی نے بجٹ پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے جامع گھریلو سروے پر تنقید کی ۔انہوں نے الزام لگایا کہ نظام آباد کے رکن پارلیمنٹ کویتا نے جامع گھریلو سروے کے موقع پر



دو مرتبہ اپنے نام کا اندراج کروایا ہے۔ ریونت ریڈی کے اس الزام پر ٹی آر ایس ارکان نے شدید برہمی ظاہر کی اور معذرت خواہی کا مطالبہ کیا ۔ چنانچہ کانگریس کے رکن اسمبلی ملو بھٹی وکراماکا نے کہا کہ ریونت ریڈی بجٹ پر مباحث کے دوران جامع گھریلو سروے پر تنقید اصل عنوان سے رو گردانی کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ اجلاس میں غیر ضروری طور پر دوسرے عنوانات کو لانا وقت کو ضائع کرنا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.